ہلدی کے صحت کے فوائد وزن میں کمی، دل کو مضبوط بنانے اور سٹیمنا میں اضافہ – 7 حیرت انگیز حقائق

ہلدی کے صحت کے فوائد وزن میں کمی، دل کو مضبوط بنانے اور سٹیمنا میں اضافہ – 7 حیرت انگیز حقائق

Turmeric (Haldee)  kay faiday, wazan main kami, dil ke mazbooti aur taqat main izafa – 7 haqaiq

Turmeric (Haldee)  kay faiday, wazan main kami, dil ke mazbooti aur taqat main izafa – 7 haqaiq

. ہلدی میں کرکیومن نامی اینٹی آکسیڈینٹ بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے جس سے موٹاپے سے متعلق سوزش کو کم کرنے میں

مدد ملتی ہے. یہ وزن کم کرنے میں براہ راست مدد نہیں کرتی لیکن اگر یہ ماہرِ غذائیت کے مشورے سے استعمال کیا جائے

تو وزن میں کمی کی سرگرمی کو فروغ دے سکتی ہے.

. اس میں اینٹی وائرل خصوصیات ہیں اور آپ کو بیماریوں سے دور رکھتی ہے.

. یہ سوزش کے خطرے کو کم کرتی ہے اور پیٹ کے مسائل سے بچاتی ہے.

. یہ آسٹیوآراٹرتس درد سے نجات دلاتی ہے.

. یہ جلد کے کینسر کے مسائل سے آرام پہنچاتی ہے.

. ہلدی میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹ بالائے بنفشی شعاعوں سے جلد کی حفاظت کرتا اور جلد کو لچکدار رکھتا ہے۔ اور اس میں

موجود اینٹی آکسائیڈنٹ آزاد ریڈیکلز کو جلد کی بناوٹ کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے.

. ہلدی سوزش نہیں ہونے دیتی ، پیٹ کو چھوٹا کرتی ہے؛ اور جنسی طاقت بڑھانے میں مدد کرتی ہے.

ہلدی کے صحت کے فوائد وزن میں کمی، دل کو مضبوط بنانے اور سٹیمنا میں اضافہ – 7 حیرت انگیز حقائق

Turmeric (Haldee)  kay faiday, wazan main kami, dil ke mazbooti aur taqat main izafa – 7 haqaiq

Prince

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Next Post

Health Benefits of Sweet Potato to Lose Weight, Strengthen Heart and Increase Stamina – 7 Wonderful Facts

Fri May 17 , 2019
Health Benefits of Sweet Potato to Lose Weight, Strengthen Heart and Increase Stamina – 7 Wonderful Facts 1. Potatoes boost […]

Urdu Zindgy.com Site

Zindgy.com urdu

Write for Zindgy

Write for Zindgy Write for Zindgy or Blog (English or Urdu) Send your write-up file at websfocus@gmail.com Terms and Conditions

Number #1 Baby Names Database in the World

%d bloggers like this: