Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

ٹیکسی یا بس

ٹیکسی یا بس

Taxi ya bus

کُگا اپنے والد کے ساتھ سفاری پارک گیا.

بہت سے شیر، ٹائیگر، ہاتھی، ایناکوڈا اور خونخوار جانور وہاں پر موجود تھے اور اس کے والد نے ان کے بارے میں اسے مختلف خوفناک کہانیاں بتائیں.

“ابوفرض کریں کوئی ایناکونڈا آپ کو کھاجاتا ہے …”، کُوگے نے اس سے پوچھا.

“دیکھو بیٹا، آپ کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ …”، کوگے کے والد نے اسے سمجھانے کیلئے اسکی بات کاٹی.

“ٹھیک ہے، میں خوفزدہ نہیں ہوں گا، میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مجھے اس صورت میں گھر جانے کے لئے ٹیکسی لینی ہوگی یا بس ؟”، کُگے نے بھی اپنے ابو کی بات کاٹتے ہوئے جلدی سے کہا.

..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *