Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

تناسب

تناسب

Tanasab

تناسب کے بارے میں پڑھاتے ہوئے، ریاضی کے استاد نے اپنی کلاس سے پوچھا، اگر ایک مستری بیس دن میں ایک سو فُٹ کی دیوار بناتا ہے توچار مستری صرف پانچ دن میں وُہی دیوارتعمیرکر دیں گے، صحیح؟

ہاں، طالب علموں نے بلند آواز سے اعلان کیا اور ہاتھوں کو کھڑا کر کے اس بات کی تصدیق کی.

ٹھیک ہے، اس صورت میں، مجھے ایک مثال دیں ، استاد نے پوچھا۔

 ابو مجھے بیس دن کیلئےایک سو ڈالرجیب خرچ دیتے ہیں جبکہ میں صرف پانچ دن میں اسے خرچ کر لیتا ہوں، شرمیلے کُوگے نے جلدی سے جواب دیا.

لیکن آخر کس طرح؟، استاد نے دلچسپی سے پوچھا.

ہے تو یہ ذاتی بات لیکن سچ بتانا پڑےگا کہ میری صرف چار گرل فرینڈز ہیں، کُوگے نے شرماتے ہوئے کہا۔

۔۔۔۔

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *