Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

صرف سر پراستعمال کے لئے

صرف سر پراستعمال کے لئے

Sirf sir per istemal kay liay

 شپُوتے نے اپنے دوست کُگے کو دیکھا جو کہ ایک درخت سے الٹا لٹکا ہوا تھا۔

شپُوتا: تم اس طرح الٹے کیوں لٹکے ہوئے ہو؟

کُگا: چند منٹ قبل میں نے سر درد کی ایک ٹیبلٹ کھائی تھی اب مجھے ڈرلگ رہا ہے کہ کہیں یہ پیٹ میں نہ چلی جائے.

شپُوتا: ارے احمق ، تم بہت بڑی غلطی کر رہے ہو، سیدھے کھڑے ہو جاؤ کیونکہ اسطرح الٹا لٹکنے سے ٹیبلٹ تمہارے ناک، آنکھوں یا کان میں بھی جا سکتی ہے.

کُگا:  تو پھر کیا کروں؟

شپُوتا: اب ایک اور ٹیبلٹ لو، اس پر اپنے قلم کے ساتھ لکھو

‘صرف سر کے استعمال کے لئے’

 اسے کھانے کے بعد  پانچ منٹ تک درخت سے الٹا لٹک جاؤ.

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *