Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

 شرمندگی

  شرمندگی

Sharmindagy

ایک عرب شہزادہ اعلٰی تعلیم کے لئے انگلینڈ چلا گیا. ایک دن اس نے اپنے والدین سے فون پر کہا، “میں ہمیشہ اپنی گولڈ فیراری سے سفر کرتے ہوئے یونیورسٹی جاتا ہوں جبکہ دوسرے طالب علم اور یہاں تک کہ اساتذہ بھی ٹرین سے سفر کرتے ہیں؛ یہ میرے لئے بہت شرمندگی کا باعث ہے ، کیا کروں؟ “

چند گھنٹوں کے بعد، اس کے والد نے اسے پیغام بھیجا ، “میں نے ایک نئی ٹرین خریدنے کے لئے تمہارے اکاؤنٹ میں ستر ملین ڈالر منتقل کر دیے ہیں ۔ بس اتنا خیال رکھنا کہ صرف امریکی انجن خریدنا اور ٹرین کے ایک اچھا ڈرائیور ضرور رکھ لینا”

۔۔۔۔

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *