Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

بیوی پر رعب ڈالنے کا صحیح طریقہ

بیوی پر رعب ڈالنے کا صحیح طریقہ

Sahih Tareeqa (Tanz o Mazah Series)

Sahih Tareeqa (Tanz o Mazah Series)

شادی کے دن، شوہر اپنے دوستوں کے درمیان بیٹھا ہوا تھا جو اسے پہلے ہی دن سے اپنی بیوی کو کنٹرول کرنے کے طریقے بتا رہے تھے.

“ہم تمہارے  کمرے میں ایک بلی بھیج دیں گے اور تم نے اپنی بیوی کو متاثر کرنے کے لئے بلی کو کمرے سے باہر نکالنا ہے”، انہوں نے اسے مشورہ دیا.

شوہر مان گیا اور اندر چلا گیا

دوستوں نے کمرے میں ایک سوراخ  کے ذریعے بلی بھیج دی.

شوہر بلی پر زور سے چیخا اور بلی باہر بھاگ گئی.

پانچ منٹ کے بعد، دوستوں نے کمرے میں دوبارہ بلی کو دھکا دیا.

اس دفعہ شوہر نے اپنا تکیہ پکڑ کر بلی پر زور سے پھینک کر اسے بھگا دیا اور اسکے بعد اپنی بیوی کی طرف فخریہ انداز میں دیکھتے ہوئے بلند آواز سے کہا،

“میں کسی بھی طرح کی مداخلت برداشت نہیں کرسکتا”.

دوستوں نے تیسری دفعہ پھر بلی کو اندر دھکیلا.

اس دفعہ، بیوی نے اپنا پرس کھولا، اس میں سے لوڈ کیا ہوا پستول نکالا اور بلی پر فائر کر تے ہوئے کہا، “یہ ہے ناپسندیدہ لوگوں کو سنبھالنے کا صحیح طریقہ ۔ اب جاؤ اور اسے باہر پھینک آؤ”

بیوی پر رعب ڈالنے کا صحیح طریقہ

Sahih Tareeqa (Tanz o Mazah Series)

….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *