Ads by Prop

Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

ریاضی کا امتحانی پرچہ

ریاضی کا امتحانی پرچہ

Riazi ka imtihani parcha

“آج آپکا ریاضی کا پرچہ  کیسا ہوا اور آپ نے کتنے سوالات حل کئے؟”، کُوگے کے باپ نے اس سے پوچھا.

” میں اپنے دوست کے پرچے سے پہلے سوال کا جواب باوجُود کوشش کے نہیں دیکھ سکا، تیسرا سوال ویسے ہی بہت مشکل تھا اور پانچواں تو اس موضوع سے تھا، جس سے میں سب سے زیادہ نفرت کرتا ہوں”، کُوگے نے تفصیل سے جواب دیا.

“اور تیسرے اور پانچویں کا کیا ہوا؟”، والد نے پھر پوچھا.

“جی ہاں، ان کے جوابات سوائے عمل کے بالکل درست تھے”، کُوگے نے اکڑتے ہوئے جواب دیا.

……               

ریاضی کا امتحانی پرچہ

Riazi ka imtihani parcha

 …..

اردو طنزومزاح و لطائف 

      

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *