پٹھان اور جن

Pathaan aur Jinn
پٹھان اور جن
Pathaan aur Jinn
پٹھان کو  الہ دین کا چراغ مل گیا.
اس نے اسے رگڑا اور ایک جن اس کے سامنے پیش ہو گیا.
جن: “اے مالک، آپ کا حکم کیا ہے؟ میں آپکی تین خواہشات پوری کروں گا. “
پٹھان :  “مجھے نسوار کا ایک ایسا پیکٹ بنا دو جو کبھی نہیں ختم ہو.”
جن اس کے لئے ایک پیکٹ لے آیا.  پٹھان نے اس میں سے تھوڑی سی نسوار لی تو چند سیکنڈ میں پیکٹ دوبارہ بھرگیا.
جن: “اگلی دو خواہشات؟”
پٹھان : “مجھے اس طرح کے دو  پیکٹ اور لادو ۔۔۔۔۔۔ اور ہاں ۔۔  اسکے بعد تم آزاد ہو.”

…….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *