Ads by Prop

Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

پچھتاوا

پچھتاوا

Pachhtava (Tanz o Mazah Series)

Pachhtava (Tanz o Mazah Series)

ایک شادی شدہ جوڑا چوری کے بد اثرات پر بحث کر رہا تھا.

شوہر نے آخر کار بہت زور دے کر کہا “جو بھی چوری کرتا ہے، زندگی میں کبھی نہ کبھی پچھتاتا ضرور ہے”.

“اور شادی سے پہلے جو تم نے میرا دل چوری کیا تھا اسکے بارے میں کیا کہو گے؟”، بیوی نے رومانوی انداز میں شکایت کی.

“یہی تو میں کہہ رہا ہوں، ہرکسی کو چوری کرنے کے بعد پچھتانا ضرور پڑتا ہے”، شوہر نے سنجیدگی سے جواب دیا.

پچھتاوا

Pachhtava (Tanz o Mazah Series)

…….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *