(Tanz-o-Mazah) عمر

عمر

Omer

استانی: تمہاری ماں کی عمر کیا ہے؟

کُوگا: میرے برابر ہے.

استانی: ارے بھئی، کیا تم پاگل ہو؟ یہ تو ناممکن ہے.

کُوگا: لیکن، میرے پیدا ہونے سے پہلے وہ میری ماں کیسے ہو سکتی تھی؟

..

اردو طنزومزاح و لطائف 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: