(Tanz-o-Mazah) ماں ، لڑکا اور کھلونے

ماں ، لڑکا اور کھلونے
Maan, larka aur khilonay
Maan, larka aur khilonay
لڑکا ماں سے : آج میرا دوست آرہا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اپنے سارے کھلونے بیگ میں رکھ کر چھپا دوں۔
ماں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا ، “لیکن آخر کیوں؟ کیا وہ چور ہے؟”
لڑکے نے سکون سے کہا ، ” ارے نہیں ، میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کہ وہ ان میں سے اپنے کھلونے پہچان نہ لے۔”
…….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: