(Tanz-o-Mazah) خدا کے پاس جا نا

خدا کے پاس جا نا

Khuda kay Pass jana

ایک چھوٹے سے بچے نے اپنے والد سے پوچھا “کیا ہم جہاز میں بیٹھ کر خدا کے پاس جا سکتے ہیں؟

“یہ تو کچھ نہیں پیارے”. والد صاحب نے جواب دیا، “ہم تو کار میں بھی خدا کے پاس جا سکتے ہیں. بشرطیکہ اسے تمہاری امی چلا رہی ہو ۔”

۔۔۔    

خدا کے پاس جا نا

Khuda kay Pass jana

……..

اردو طنزومزاح و لطائف 

      

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: