Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

خوش

خوش

Khoosh

استاد: آپ کے ابو فادرز ڈے پر کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟

کُگا : وہ خوش رہنا چاہتے ہیں اور اس خوشی میں کوئی مداخلت نہیں چاہتے۔

استاد : اور کیا وہ ایسا کر پاتے ہیں؟

کُگا : ہاں مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ وُہ اس روز پورا دن باورچی خانے میں مصروف رہتے ہیں اور ماں کبھی ان کے کام میں مداخلت نہیں کرتی.

….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *