(Tanz-o-Mazah) کرموں کا پھل

   کرموں کا پھل

Karmoon ka Phal

“آپ اپنے دوست کو ایک پاگل لڑکی سے شادی کرنے سے کیوں نہیں روکتے؟”، بیوی نے اپنے شوہر سے تشویش سے پوچھا۔

“لیکن میں اسے کیوں روکوں؟”، شوہر نے جلدی سے لیکن سوچتے ہوئے جواب دیا ، “جب میں نے شادی کی تھی  تو اُسوقت تو بڑا ناچتا تھا اور مجھے تو اس نے شادی سے ایک بار بھی نہیں روکا تھا۔  یہی تو کرموں کا پھل ہے، بیگم “.

….
کرموں کا پھل
Karmoon ka Phal
….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: