Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

جیت

جیت

Jeet (Tanz o Mazah Series)

Jeet (Tanz o Mazah Series)

ایک دن لڑائی کے بعد، بیوی اپنے والدین کے گھر یہ کہہ کر چلی گئی ، “اب میں کبھی واپس نہیں آؤں گی.”

پانچ دن بعد، شوہر نے اسے کال کی اور کہا، ” اب واپس آ بھی جاؤ ، میں تمہارے بغیر تنہا محسوس کر رہا ہوں”.

“تم نے میرا دل توڑ دیا ہے ، اسلئے میں واپس نہیں آسکتی،” بیوی نے غصے سے کہا.

شوہر نے بڑے پیار سے کہا ، “ٹھیک ہے، میں تمہارا دل جوڑ دونگا “.

“پیارے دل ایک بار ٹوٹ جائے تو دہبارہ نہیں جُڑ سکتا . اچھا میں تمہیں  سمجھاتی ہوں کیا یہاں کوئی پانی کا گلاس ہے؟ “، اس کا خیال تھا کہ وہ شیشے کے گلاس کے بہت سے ٹکڑے نہیں جوڑ سکے گا۔

“ہاں گلاس موجود ہے”، شوہر نے جواب دیا.

بیوی نے مطالبہ کیا کہ “اسے زور سے فرش پر پھینکو” .

شوہر نے گلاس کو زور سے فرش پر پھینک دیا۔

“کیا تم اس گلاس  کے ٹکڑے جوڑ سکتے ہو “، بیوی نے فتح مندی کے انداز میں جواب دیا.

“لیکن یہاں کوئی ٹکڑے نہیں ہیں کیونکہ یہ سٹیل کا گلاس ہے”، شوہر نے بھی فتح مندی کے انداز میں جواب دیا.

“دھوکے باز!”، بیوی نے اپنی شکست پر جواب دیا اور کہا، “ٹھیک ہے. میں آج سہ پہر واپس آ جاؤں گی “.

جیت

Jeet (Tanz o Mazah Series)

…..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *