اسلام میں واجب یعنی لازمی یا فرض اور غیر  فرض یعنی نفلی نمازیں

اسلام میں واجب یعنی لازمی یا فرض اور غیر  فرض یعنی نفلی نمازیں

Islam main farz, wajib aur nafl namaz

 

اسلام میں نماز کی دو اقسام ہیں۔ فرض یا واجب اور  نفل۔

اسلام میں فرض یا واجب یعنی لازمی نمازیں 

اسلام میں نماز میں رکعتیں۔ ٰ

اسلام میں غیر  فرض یعنی نفلی نمازیں

نماز اشراق چاشت اوابین تہجد استخارہ استسقیٰ تسبیح
رکعت 2 2 to 12 6 2,4,6 or 8 + 1 وتر 2 2 4

 اسلام میں واجب یا سنت نمازیں

نماز عیدالفطر عیدالضحیٰ تراویح
رکعت 2 2 8 or 20

 

کچھ نمازوں کا مختصر بیان

۔۔ایک ۔۔

التراویح ۔  ماہ رمضان کے دوران

نماز عشاء میں وتر سے پہلے آٹھ یا بیس رکعت ۔

 

۔۔ دو ۔۔ 

 الاشراق

طلوع آفتاب کے بعد بارہ سے پندرہ منٹ کے دوران ۔  دو رکعت

مقصد ۔ ثواب کی نیؔت اور گناہوں کی معافی کے لئے۔

 

۔۔ تین ۔۔  

 چاشت

دوپہر سے کچھ منٹ قبل ۔  دو سے بارہ رکعت

مقصد:  اسے پڑھنے سے جنت میں سونے کے بنے ہوئے قلعے کا انعام ملے گا۔

 

۔۔ چار ۔۔  

صلوٰۃ الاوابین

مغرب اور عشاء کے درمیان ۔ چھ رکعت

اوابین وہ لوگ ہیں جو بار بار اللہ کی طرف لوٹتے ہیں۔

 

۔۔ پانچ ۔۔  

تہجد

عشاء کے بعد اور فجر سے پہلے ۔ دو، چار، چھ یا آٹھ رکعت اور بعد میں ایک وتر۔

 

نوٹ ۔ اگر آپ نماز تہجد ادا کرنا چاہتے ہیں تو نماز عشاء کے وتر واجب تہجد کے بعد ادا کر سکتے ہیں۔

 

۔۔ چھ ۔۔  

استخارہ ۔ خدا سے رہنمائی کے لئے

وقت  ۔ کسی بھی ایسے وقت جب دوسری نمازیں پڑھنے کی اجازت ہو۔ دو  رکعت۔

 

۔۔ سات ۔۔  

 استسقا  ۔ بارش کے لئے

یہ اکیلے نہیں پڑھی جاتی  بلکہ اجتماع میں انجام دی جاتی ہے۔ طلوع آفتاب کے تقریبا بیس  منٹ بعد ۔ دو  رکعت۔

 

۔۔ آٹھ ۔۔   

 التسبیح

عام طور پر ظہر سے پہلے ادا کی جاتی ہے  ۔ لیکن آپ اسے کسی بھی ایسے وقت جب دوسری نمازیں پڑھنے کی اجازت ہو  ،  پڑھ سکتے ہیں ۔ 4 رکعت۔

مقصد ۔ ثواب کے لئے ۔

 

۔۔ نو ۔۔  

صلوٰۃ المیؔت

کسی  مردہ مسلمان کی تدفین کرنے سے پہلے آپ کو نماز جنازہ امام کی پیروی  میں ادا کرنا ہوگی۔

 

نوٹ ۔

 تبصرے کے حصے میں ، آپ حوالہ جات ، مسلکی رائے ، تجاویز یا اصلاحات دے سکتے ہیں ۔ کمنٹس میں اصلاح فرمائیں ۔  شکریہ

مذہب سے مزید پڑھئے 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Next Post

How much power the human mind has?

Wed May 6 , 2020
Question: How much power the human mind has? Answer: Mind’s Power is Endless By Shahid Saleem Butt  Mind’s power is […]

Urdu Zindgy.com Site

Zindgy.com urdu

Write for Zindgy

Write for Zindgy Write for Zindgy or Blog (English or Urdu) Send your write-up file at websfocus@gmail.com Terms and Conditions

Number #1 Baby Names Database in the World

%d bloggers like this: