Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

ہائپر لُوپ اور گورنمنٹ جاب

ہائپر لُوپ اور گورنمنٹ جاب

Hyperloop aur gorment job (Tanz o Mazah)

دو دوست آپس میں  بحث کر رہے تھے ۔ ایک کا تعلق امریکہ اور دوسرے کا پاکستان سے تھا۔

میرا والد بہت زیادہ ہوشیار اور طاقتور ہے، وہ اپنے دو ہزار میل دور ہدف کا نشانہ لیکر میزائل فائر کرتا ہے ، اس کے بعد بذاتِ خود ہائپر لُوپ ٹیکنالوجی والی گاڑی میں بیٹھ کر ہدف کی طرف جاتا ہے اور میزائل کے پہنچنے سے پہلے وہ خود  ہدف تک پہنچ جاتا ہے”، امریکی لڑکے نے فخریہ انداز میں کہا۔

ارے ، یہ تو  کچھ  بھی نہیں. میرا والد سرکاری ملازم ہے. ، پاکستانی نے ڈھینگیں مارتے ہوئے کہا  ، ان کا دفتر 5 بجے بند ہوتا ہے لیکن وہ 3 بجے ہی (یعنی دو گھنٹے پہلے) اپنی بائیک پر گھر پہنچ جاتا ہے  

کیا واقعی؟ ان کی بائیک میں کونسی ٹیکنالوجی استعمال ہوئی ہے؟  ، امریکی دوست نے حیرت سے گُنگ ہوکر بات آگے بڑھائی ، کیا یہ کوئی نئی ٹائم مشین ہے ؟

،دراصل یہ وہ طاقت ہے جو گورنمنٹ ملازمین میں جاب حاصل کرتے ہی خود بخود آجاتی ہے  پاکستانی نے  سینہ ٹھونک کر جواب دیا۔

کمنٹ کریں۔

……

اردو طنزومزاح و لطائف 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *