حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو سورہ لقمان میں نصیحتیں

حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو سورہ لقمان میں دس نصیحتیں

hazrat-luqman-ki-apnay-baitay-ko-naseehat

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہائیت رحم والا ہے۔

سورہ لقمان قرآن پاک کی اکتیسویں سورہ ہے۔ اس میں کل چونتیس آیات ہیں اور آیات بارہ تا انیس میں حضرت لقمان کی

اپنے بیٹے کو نصیحتیں ہیں۔

۔ ترجمہ یا مفہوم ۔

ایک۔ اے میرے بیٹے اللہ کےساتھ کسی کو شریک نہ کرنا ۔ بے شک شرک بڑا ظلم ہے۔

دو۔ اور ہم نے انسان پر فرض کیا ہے کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔

تین۔ اے میرے بیٹے! اگر برائی سرسوں کے دانے کے برابر ہو اور یہ چٹان میں ہو ، آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو ، تو اللہ اسے باہر لے کر آئے گا۔

چار۔ اے میرے بیٹے! نماز قائم کرو۔

پانچ ۔ لوگوں کو ہر اچھی بات کی ہدایت کرو اور ان کو برائی سے روکو۔

چھ۔ اورجو افتاد بھی تم پر پڑے اس پر صبر کرو ۔

سات ۔ کسی سے بات کرتے ہوئے اپنا چہرہ حقارت سے دوسری طرف مت پھیرو۔

آٹھ۔ اور زمین پر اتراتا ہوا نہ چل  بے شک اللہ کو نہیں بھاتا کوئی اتراتا ہوا ۔

نو۔ اور میانہ رو چال چل۔

دس۔ اور اپنی آواز کم رکھ۔ بے شک ، تمام آوازوں میں سب سے سخت آواز گدھوں کی ہے۔

More from Religion

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Next Post

Covid-19 Transmission, Prevention, Symptoms and Treatment

Tue Jul 14 , 2020
As you are well aware of the pandemic Covid-19 So firstly, What is Covid-19? Also known as Corona virus, it […]

Urdu Zindgy.com Site

Zindgy.com urdu

Write for Zindgy

Write for Zindgy Write for Zindgy or Blog (English or Urdu) Send your write-up file at websfocus@gmail.com Terms and Conditions

Number #1 Baby Names Database in the World

%d bloggers like this: