Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

گندم کے پتوں سے صحت میں بہتری، وزن میں کمی  دل اور سٹیمنا کی مضبوطی

گندم کے پتوں سے صحت میں بہتری، وزن میں کمی  دل اور سٹیمنا کی مضبوطی

Gandam ke Paton say sehat main behtry , wazan main kami, dil aur stamina ki mazbooti

  • گندم کے پتوں یعنی وِیٹ گراس انیس امائنو ایسڈ اور نوے سے زائد معدنیات جیسے پوٹاشیم، میگنیشیم، وٹامن اے، بی کمپلیکس، سی، ای، ک، سوڈیم اور کیلشیم پر مشتمل ہے۔

  • یہ بہت سے غذائی اجزاء تک آسان رسائی دیتی ہے اور کھانے کی طلب کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے اسطرح بالآخر وزن کم ہوجاتا ہے.

  • ویٹ گراس کو ایک سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے، جس کا مقصد زیادہ توانائی، بہتر ہاضمہ، زہریلے مادوں سے بچاؤ ‘ ذیابیطس اور کینسر جیسے بیماریوں کی روک تھام.

  • وِیٹ گراس یا گندم کا پودا ایک اینٹی آکسائڈنٹ پر مشتمل ہے جسے فلیوونائڈ کہا جاتا ہے جو بڑھاپے کے بڑھنے کے عمل کو روکتا ہے اور جلد کو چمک دیتا ہے.

  • گیہوں کا پودا مردہ خلیات کو کھوپڑی سے ختم کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کرتا ہے.

  • یہ اپنی غذائیت اور غذائی مادوں کی وجہ سے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اور سٹیمنا اور جنسی طاقت بڑھاتا ہے اور بانجھ پن سے بچا تا ہے۔ کیونکہ یہ جنسی اجزاء میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے.

  • اس میں کلوروفل شامل ہے جو بیماریوں کے خلاف جسم کی قوتِ مدافعت کو فروغ دیتا ہے.

  • وِیٹ گراس دل کے لئے اچھا ہے اور خون میں شکر کی مقدار کو اعتدال پر رکھتا ہے.

 کمنٹ کریں

گندم کے پتوں سے صحت میں بہتری، وزن میں کمی  دل اور سٹیمنا کی مضبوطی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *