Ads by Prop

Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

ڈاکٹر قطار میں

ڈاکٹر قطار میں
Doctor Qataar main
Doctor Qataar main
بہت سے مریض ڈاکٹر کے بند کلینک کے باہر قطار میں کھڑے ہو کر اپنی اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔
کلینک کے دروازے پر باہر سے تالہ لگا ہوا تھا۔
ایک چھوٹے قد کا آدمی بار بار قطار توڑ کر اگے نکلنے کی کو شش کر رہا تھا لیکن لوگ ہر بار اسے پیچھے دھکیل دیتے ۔
آخر کار اس چھوٹے قد کے آدمی نے اونچی آواز میں کہا، ” ٹھیک ہے مجھے اندر نہ جانے دو لیکن اتنا یاد رکھو اسطرح میں نے بھی کلینک نہیں کھولنا”

…….

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *