Ads by Prop

Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

دماغ کا استعمال کرو

دماغ کا استعمال کرو

Dimagh ka istaamal karo

کُگا اپنے ماتھے پر ٹانکے لگوانے کے لئے ہسپتال گیا .

“آخرتمہیں اتنی سخت چوٹ لگی کیسے؟”، ڈاکٹرنے ٹانکے لگانے کے بعد اس سے پوچھا.

“دراصل میں اپنے جوتے کی مدد سے ایک کیل کو دیوار میں ٹھونک رہا تھا کہ ایک بے غیرت بزدل شخص نے مجھے کہا کہ میں دماغ کا استعمال کروں” ، کُگے نے سادگی سے جواب دیا۔

……

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *