Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

چاند پر پہلا قدم

چاند پر پہلا قدم

Chand per Pehla Qadam (Tanz o Mazah Series)

Chand per Pehla Qadam (Tanz o Mazah Series)

“چاند پر اپنا پہلا قدم کس نے رکھا؟”، ایک استاد نے طلباء سے پوچھا.

ایک طالب علم نے جواب دیا “نیل آرمسٹرانگ”.

“بہت اچھے ، اور دوسرا”، استاد نے پھر سے پوچھا.

“جہاں تک میں جانتا ہوں، نیل آرمسٹرونگ لنگڑا نہیں تھا؛ اور دوسرا قدم بھی اسی نے رکھا تھا ” ، طالب علم نے جواب دیتے ہوئے کہا

چاند پر پہلا قدم

Chand per Pehla Qadam (Tanz o Mazah Series)

…..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *