Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

 بہت آسان

 بہت آسان

Bohat asan

ذہنی مریضوں کے ایک ڈاکٹر نے اس بات کا تعین کرنے کے لئے ایک ٹیسٹ مقرر کیا کہ علاج شدہ افراد کوپاگل خانے میں مزید ایک سال کے لۓ رکھنا ہے یا گھر بھیجنا ہے۔

اس سلسلے میں تربیت دینے کی غرض سے ڈاکٹر نے اپنے معاونینں کو بھی ساتھ لے لیا.

تین صحت مند قرار دیے گئے دماغی مریضوں کُوگا، شپُوتا اور پلُھو کو اس کے ساامنےلایا گیا ۔

ڈاکٹر کُوگے سے: سات ضرب سات کتنے ہوئے؟

کُوگا: ستتر

ڈاکٹر: اس کیلئے مزید ایک سال پاگل خانے کا علاج.

ڈاکٹر شپُوتے سے: سات ضرب سات کتنے ہوئے؟

شپُوتا: ہفتہ

ڈاکٹر: اس کیلئے بھی مزید ایک سال پاگل خانے کا علاج.

ڈاکٹر پلُھو سے: سات ضرب سات کتنے ہوئے؟

پلُھو: انچاس

ڈاکٹر: اسے چھوڑدو.

اس کے معاونین میں سے ایک اسسٹنٹ کو یقین نہیں آیا ، لہذا، اس نے پاگل خانے سے باہرتک پلُھو کا پیچھا کیا اور ایک جگہ اسے روک کر پوچھا، “آخر تم کس طرح حساب لگایا؟”

پلُھو: بہت آسان، میں نے ستتر کو ہفتے سے تقسیم کردیا.

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *