Ads by Prop

Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

بالکل فری کالز

بالکل فری کالز

Bilkul Free Calls (Tanz o Mazah Series)

Bilkul Free Calls (Tanz o Mazah Series)

ایک شخص مر گیا اور سیدھا جہنم میں گیا.

ایک دن اس نے گارڈ سے کہا “میں اپنی بیوی کو فون کرنا چاہتا ہوں، براہ کرم مجھے کال کرنے کی اجازت دیں”.

گارڈ نے فون بُوتھ  کی طرف اس کی راہنمائی کی.

اپنی بیوی کو کال کرنے کے بعد آدمی نے گارڈ سے پوچھا، “اس کے لئے کتنی رقم ادا کرنا ہو گی؟”

گارڈ نے جواب دیا، “کچھ بھی نہیں دوست، کیونکہ جہنم سے جہنم کالز بالکل مفت ہیں”.

بالکل فری کالز

Bilkul Free Calls (Tanz o Mazah Series)

…..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *