Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

بچه

 بچه

Bacha

“کیا تم جانتی ہو، اُنیس سال تک میرا کوئی بچہ نہ ہوا؟”، کُگے کی بیوی کُگی نے اپنی دوست کو بتایا.

“پھر تم نے کیا کیا؟”، اس کی دوست نے پوچھا.

“پھرجب میں اُنیس سال کی ہوئی تو میرے ابو نے میری شادی کروادی ۔ تب جاکربیسویں سال میرا بچہ ہوا”، کُگی نے فوری طور پر جواب دیا.

… ..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *