Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

عورت ، فنکار اور آئینہ

عورت ، فنکار اور آئینہ
Aurat, funkar aur aina

Aurat, funkar aur aina

تصویروں کی نمائش کے دوران ایک لڑکی مصور سے باتیں کر رہی تھی۔
ایک تصویر کی طرف دیکھتے ہوئے اس نے کہا ، “آپکی باقی تصاویر تو شاندار ہیں لیکن اس تصویر کو دیکھیں ، خدوخال اتنے بگڑے ہوئے ہیں کہ دوسری نظر ڈالنے کو جی نہیں چاہتا۔”
“میڈم آپ ٹھیک فرما رہی ہیں لیکن یہ تو محض آئینہ ہے” ، مصور نے سادگی سے جواب دیتے ہوئے کہا۔

……

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *