Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

اجمودا سے صحت میں بہتری، وزن میں کمی  دل اور سٹیمنا کی مضبوطی

اجمودا سے صحت میں بہتری، وزن میں کمی  دل اور سٹیمنا کی مضبوطی

Ajmoda (Parsley) say sehat main behtry , wazan main kami, dil aur stamina ki mazbooti

Ajmoda (Parsley) say sehat main behtry , wazan main kami, dil aur stamina ki mazbooti

  • اجمودا خون کی نالیوں کی حفاظت کرتا ہے اور ہارٹ سٹروک کا خطرہ کم کرتا ہے.

  • اجمودا بیماریوں کے خلاف جسم کی مدافعتی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔

  • یہ فری ریڈیکلز کو خون کے خلیوں کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا.

  • اجمودا حیض کے دوران سوزش کا خطرہ کم کر دیتا ہے.

  • یہ گردوں ، پیشاب کی نالی اور بلیڈر کو انفیکشن سے بچاتا ہے.

  • اجمودا کو لیموں کے رس کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم کی چربی تیزی سے پگھلتی ہے.

  • اجمودا میں وٹامن اے، بی، سی ، کے پوٹاشیم اور آئرن شامل ہیں .

  • اجمودا آنکھوں کے نیچے جلد کو بھر دیتا ہے اور آنکھوں کی تھیلیوں اور گہرے حلقوں کو ہٹا دیتا ہے.

  • اجمودا میں بیٹا کیروٹین شامل ہے جو کہ وٹامن ای میں تبدیل ہو کر جسم کے زخموں کو شفا دیتا ہے اورجھریاں صاف کرتا ہے.

  • اجمودا میں موجود وٹامن سی اور اے جنسی صحت اور سٹیمنا میں اضافہ کیلئے اچھا ہے.

 

نوٹ : پارسلے یا اجمودا دیکھنے میں دھنیے جیسا ہے لیکن خصوصیات میں تھوڑا مختلف ہے۔

۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *