Life (Zindgy)-Love, Dreams, Mind Power, Yoga, Lose Weight, Fun

Life, health, love, Education, yoga, mind power, lose weight, fun

ادلے کا بدلہ

ادلے کا بدلہ

Adlay ka Badla

ایک وکیل کی بیٹی اپنے اسکول کا فارم بھرنے لگی اور جب مادری زبان کے کالم پر پہنچی  تو اس نے اپنے والد سے اس کے بارے میں پوچھا  ۔

والد نے جواب دیا،  “بہت لمبی”

اگلا کالم والد کے کام کے بارے میں تھا اور یہاں پر ماں نے جلدی سے جواب دیا، لائر (جھوٹا) ۔

…….

ادلے کا بدلہ

Adlay ka Badla

…..

اردو طنزومزاح و لطائف 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *